جگ میں جیون تھوڑا، کون کرے جنجال
اس دنیا میں جینا (عمر) بہت تھوڑے دن کی ہے ، کون اس جنجال میں پڑے
کیندے گھوڑے ، ہستی ، مندر، کیندا ہے دھن مال
کس کے گھوڑے ، شان و شوکت ، دین دھرم، اور کس کی ہوئی ہے دھن دولت
اے دنیا دن دو اے پیارے، ہر دم نام سنبھال
یہ دنیا صرف دو دن کی ہے ، ہر وقت آخرت کی فکر میں لگے رہو پیارے(یا ۔موت کو یاد رکھو)
کہے حسین فقیر سائیں دا، جھوٹا سب اے بیوپار
اللہ کا فقیر ، بے چارا حسین کہتا ہے ، کہ یہ سب بیوپار ، یعنی دنیا کے دھندے ، سب جھوٹ اور فریب ہیں
مرزا غالبؔ
ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسدؔ
عالم تمام حلقہ دام خیال ہے
3 تہاڈی صلا:
ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسدؔ
شکریہ بھائی آپ نے فدوی کی حوصلہ افزائی فرمائی
آتے جاتے رہا کیجئے
واہ جی حضرت صاحب کیا ہی کہنے ہیں آپ کے ۔۔۔۔۔۔
Post a Comment